Haber Giriş:
ترکی: صدر ایردوان نے پینلٹی شاٹ لگا کر اسٹیڈئیم کا افتتاح کیا

صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع ازمیر میں فٹبال کو پہلی شاٹ لگا کر گیوز تیپے آقسیل فٹبال اسٹیڈئیم کا افتتاح کیا
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ضلع ازمیر میں فٹبال کو پہلی شاٹ لگا کر گیوز تیپے آقسیل فٹبال اسٹیڈئیم کا افتتاح کیا۔
اسٹیڈئیم میں فٹبال کے اوّلین شاٹس کی ویڈیو کو صدر ایردوان نے سوشل میڈیا سے شئیر کیا ہے۔
انہوں نے ویڈیو کانفرنس ک...
-
05.03.2021