Haber Giriş:
ترکی: صدر ایردوان کی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلن مسک کے ساتھ ملاقات

ہم نے ترکی کے سرکاری و نجی سیکٹر کے اداروں اور کمپنیوں کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلقہ پہلووں پر بات چیت کی: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلن مسک کے ساتھ ٹیلی فون پر ملاقات کی۔
صدر ایردوان نے بِپ اور ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ مسک کے ساتھ مذاکرات میں ہم نے ترکی کے سرکاری و نجی سیکٹر کے اداروں اور کمپنیوں کے درمیان خلائی ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون سے متعلق...
-
02.03.2021
-
02.03.2021