Haber Giriş:
ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے چانسلر شُولز کو مبارکباد

مجھَ یقین ہے کہ نئے دور میں بھی دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں عقل سلیم اور اسٹریٹجک نقطہ نگاہ حاوی رہے گا: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے جرمن چانسلر اولاف شُولز کے ساتھ ملاقات میں یقین ظاہر کیا ہے کہ نئے دور میں بھی دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں عقل سلیم اور اسٹریٹجک نقطہ نگاہ حاوی رہے گا۔
صدر ایردوان نے کل جرمن چانسلر شُولز کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقا...
-
08.02.2023