Haber Giriş:
ترکی: صدر ایردوان کی دعوت پر صومالیہ کے صدر ترکی تشریف لا رہے ہیں

صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 3 تا 5 جولائی کے دوران ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے
صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 3 تا 5 جولائی کے دوران ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر محمود 2012 سے 2017 تک عہدہ صدارت پر رہے۔ رواں سال کے ماہِ مئی میں دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد وہ ترکی کا پہلا سر...
-
08.08.2022
-
08.08.2022