Haber Giriş:
ترکی: صدر ایردوان آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان، صدر الہام علی ییف کی دعوت پر، کل آذربائیجان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف کی دعوت پر کل آذربائیجان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔
ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان صدر الہام علی ییف کے ہمراہ، جنگ قارا باغ کے نتیجے میں رہا کروائے گئے علاقے، فضولی میں بین الاقوامی ہوائی اڈے اور...
-
30.01.2023