Haber Giriş:
ترکی صدر رجب طیب ایردوان ٹوگو پہنچ گئے

گناسینگبو ایادیمے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچنے پر ٹوگو کے صدر فاورے ایسوزمنا گناسنگبے نے صدر رجب طیب ایردوان کا خیر مقدم کیا
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان خصوصی طیارے "TUR" کے ذریعے ٹوگو کے دارالحکومت لومے پہنچ گئے ہیں۔
لومے کے گناسینگبو ایادیمے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچنے پر ٹوگو کے صدر فاورے ایسوزمنا گناسنگبے نے صدر رجب طیب ایردوان کا خیر مقدم کیا۔...
-
08.02.2023