Haber Giriş:
ترکی: صدر رجب طیب ایردوان دورہ البانیہ کے لئے روانہ ہو گئے

صدر رجب طیب ایردوان البانیہ کے وزیر اعظم ایڈی راما کی سرکاری دعوت پر البانیہ کے دارالحکومت تیرانا کے لئے روانہ گئے
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان البانیہ کے وزیر اعظم ایڈی راما کی سرکاری دعوت پر البانیہ کے دارالحکومت تیرانا کے لئے روانہ گئے ہیں۔
استنبول اتاترک ائیر پورٹ سے نائب صدر فواد اوکتائے اور استنبول کے گورنر علی یرلی کھایا سمیت حکومتی اراکین پر مشتمل وفد نے صدر ایردوان کو رواں سال کے پہلے دورے پر رو...
-
26.05.2022