Haber Giriş:
ترکی سب سے زیادہ ویکسین لگانے والے پہلے 10 ممالک میں شامل ہو گیا

ملک میں ویکسین مہم 14 جنوری کو شروع ہوئی اور پوری رفتار کے ساتھ جاری ہے
ترکی ،ملک میں چند روز سے جاری کورونا ویکسین مہم کے ساتھ سب سے زیادہ ویکسین لگانے والےممالک میں پہلے 10 ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔
ملک میں ویکسین مہم 14 جنوری کو شروع ہوئی اور پوری رفتار کے ساتھ جاری ہے۔ ترکی چند دن کے اندر اندر ایک طویل عرصے سے ویکسین مہم چلانے والے فرانس، ڈنمارک اور ا...