Haber Giriş:
ترکی: ریڈ لِسٹ میں مطلوب دہشت گرد نے گرفتاری پیش کر دی

قائل پروگرام کے نتیجے میں ایک اور دہشت گرد نے دہشت گرد تنظیم PKK/KCK سے فرار ہو کر سیکورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے: ترکی وزارت داخلہ
ترکی کے قائل پروگرام کے نتیجے میں ریڈ لِسٹ میں مطلوب ایک دہشت گرد نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔
ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزارت داخلہ کے زیرِ انتظام اور خفیہ ایجنسی MİT کے تعاون سے پولیس ڈائریکٹریٹ اور جینڈر میری کمانڈ آفس کی طرف سے جاری قائل پروگرام کے نتیجے میں ایک اور دہشت گر...
-
31.01.2023