Haber Giriş:
ترکی: ارتغرل غازی ترکی پہنچ گیا

ترکی کا پہلا فلوٹنگ LNG FSRU بحری جہاز ارتغرل غازی ترکی پہنچ گیا ہے: وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز
ترکی کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ ترک بحریہ کے ریکارڈ میں رجسٹر پہلا فلوٹنگ LNG FSRU بحری جہاز ارتغرل غازی ترکی پہنچ گیا ہے۔
دونمیز نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اپنے پول پر ترک پرچم کے ساتھ ارتغرل غازی ترکی کا پہلا فلوٹنگ ...