Haber Giriş:
ترکی: اربیل کے سیلاب زدگان میں امدادی سامان کی تقسیم

ترکی ہلالِ احمر کی طرف سے عراق کے شہر اربیل میں گذشتہ ہفتے سیلاب سے متاثرہ کنبوں میں امداد کی تقسیم
ترکی نے عراق کے شہر اربیل میں گذشتہ ہفتے سیلاب سے متاثرہ کنبوں میں امداد تقسیم کی ہے۔
ترکی ہلالِ احمر عراق ڈیلیگیشن کے سربراہ فرحت سُرمے لی نے کہا ہے کہ ہم نے عراق ہلال احمر کے تعاون سے کُش تیپے کے علاقے میں امداد تقسیم کی ہے۔...