Haber Giriş:
ترکی: قومی فٹبال ٹیم نے ناروے کو 0۔3 سے شکست دے دی

ترکی کی قومی ٹیم نے 2022 عالمی کپ کوالیفائنگ میچوں میں ہالینڈ کے بعد ناروے کو بھی شکست دے دی، صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے ٹیم کو مبارکباد
عالمی فٹبال کپ فیفا 2022 کے دوسرے کوالیفائنگ میچ میں ترکی کی قومی ٹیم نے ناروے کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی ہے۔
اس فتح سے ترکی کی قومی ٹیم کی کامیابیوں میں ایک اور کا اضافہ ہو گیا ہے۔ 2022 عالمی کپ کوالیفائنگ میچوں میں پہلے ہالینڈ اور اب ناروے کو شکست دے کر ترکی کی ٹیم نے گروپ ...