Haber Giriş:
ترکی: قالن۔ گراہم ملاقات

مذاکرات میں دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات، دفاعی صنعت میں تعاون، یوکرین۔روس جنگ، بحیرہ اسود سے اناج کی ترسیل، شام، بحیرہ ایجئین، بحیرہ روم اور دیگر علاقائی موضوعات پر بات چیت کی گئی: ترکی صدارتی دفتر
ترکی صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے استنبول میں امریکی سینیٹر لنڈزی گراہم کے ساتھ ملاقات کی۔
صدارتی ترجمان دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات مابیئن ریذیڈینسی میں طے پائی۔ مذاکرات میں دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات، دفاعی صنعت میں تعاون، یوکرین۔روس جنگ، بحیرہ اسود سے اناج کی ترسیل، شام، بحیرہ ایجئین...
-
18.08.2022