Haber Giriş:
ترکی: PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

پنجہ۔کلید اور پنجہ۔ ٹائیگر آپریشنوں میں ترک مسلح افواج نے PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے: ترکی وزارت دفاع
عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف جاری پنجہ۔ کلید اور پنجہ۔ٹائیگر آپریشنوں میں 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ترک مسلح افواج اپنے فولادی پنجے کے ساتھ دہشت گردی کے گڑھوں کو ملیا میٹ کر رہے ہیں"۔...
-
09.08.2022