Haber Giriş:
ترکی نیٹو کے تمام اتحادی ممالک کے لیے بڑی اہمیت کا احامل ملک ہے: اسٹولٹن برگ

انہوں نے کہا کہ ترکی یورپ کو مستحکم کرنے کے لیے نیٹو کی توسیع پر بھی متفق ہے، اسٹولٹن برگ نے کہا کہ سویڈن اور فن لینڈ کی شمولیت سے نیٹو کو تقویت ملے گی
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ ترکی جغرافیائی اور تزویراتی لحاظ سے تمام اتحادی ممالک کے لیے ایک اہم ملک کی حیثیت رکھتا ہے۔
ہینز اسٹولٹن برگ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے "...
-
03.07.2022