Haber Giriş:
ترکی نے سرحد پار کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کو ترکی پہنچنے سے روک دیا ہے: مصطیٰ شَن توپ

انہوں نے کل انطالیہ میں دہشت گردی کے خلاف جدو جہد اور علاقائی تعلقات کو مضبوط بنانے کی چوتھی کانفرنس کی میزبانی کرن ے والے شن توپ نے ترکی کے دہشت گردی سے متعلق جدو جہد کا جائزہ پیش کیا
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے حالیہ کچھ عرصے کے دوران دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کیے جا ے والے اقدامات کے نتیجے دہشت گرد تنظمیں ملک کے اندر اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھنے میں ناکام رہی ہیں۔...
-
24.05.2022
-
24.05.2022