Haber Giriş:
ترکی نے روسی ویکسین اسپوتنک وی کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

ترکی میں22 ملین سے زائد ویکسین لگا دی گئی ہیں، جن میں سے 9 ملین افراد کو دونوں خوراکیں جبکہ باقی ماندہ 13 ملین کو ایک خوراک لگائی جا چکی ہے
وزیر ِ صحت فخرالدین قوجا کا کہنا ہے کہ ترکی ادویات و طبی آلات ادارے نے روسی ویکسین اسپوتنک کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔
ترکی نے چینی سینوواک اور جرمن بائیون ٹیک کی فائزر ویکسین کے بعد ااب روسی ویکسین کے استعمال کی بھی اجازت دے دی ہے۔...