Haber Giriş:
ترکی نے ہر مشکل گھڑی میں انڈونیشیائی عوام کا ساتھ دیا ہے:ایردوان

سن 2004 کے سونامی کی یاد یں منعقدہ تقریب سے خطاب میں صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان میلوں کی مسافت کے باوجود انڈونیشیائی عوام کے مشکل حالات میں ہم ان کے ساتھ رہے ہیں
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فاصلوں کے باوجود ترکی نے انڈونیشیائی عوام کے مشکل حالات میں ساتھ دیا ہے۔
صدر ایردوان نے انڈونیشیا کے آچا نامی علاقے میں آنے والے سونامی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی یاد کے سترہویں سال کی مناسبے سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔...
-
08.02.2023