Haber Giriş:
ترکی نے افریقہ اور افریقی عوام سے کبھی بھی منہ نہیں موڑا، ترک صدر

ہم مل جل کر منافع حاصل کرنے، ترقی کرنے، مستقبل کی جانب شانہ بشانہ چلنے کی کوششوں میں مصروف ہیں
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی نے افریقہ اور افریقی عوام سے کبھی بھی منہ نہیں موڑا۔
استنبول میں منعقدہ تیسرے ترکی-افریقہ شراکتداری سربراہی اجلاس کے تیسرے دن کا آغاز سرکاری استقبالیہ تقریب اور فیملی فوٹو شوٹ سے ہوا۔...
-
30.01.2023
-
30.01.2023