Haber Giriş:
ترکی نے 18 سال میں ہر شعبے میں انقلابی تبدیلیاں کی ہیں، صدر ایردوان

ترکی نے جمہوریت تاریخ میں سر انجام دیے جانے والے تمام تر امور سے کئی گنا محض حالیہ 18 برسوں میں سر انجام دیا ہے جس پر ہمیں فخر ہے
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی نے ہر شعبے میں انقلابی تبدیلیاں کی ہیں۔
ترک صدر نے اپنی سیاسی جماعت آک پارٹی کے استنبول ضلعی دفتر سے دینزلی، مرسن اور اوشاق ضلعی دفاتر میں منعقدہ ساتویں معمول کے اجلاس میں براہ راست رابطے کے ذریعے شرکت کی۔...