Haber Giriş:
ترکی عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں سے ایک ہوگا، صدر رجب طیب ایردوان

جناب ایردوان نے ضلع آئدن میں کاغذ کی ایک فیکڑی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی نشو و نما پاتے ہوئے مضبوط بنتا جا رہا ہے اور یہ دنیا کی پہلی دس اقتصادیات میں شامل ہونے کی سفر پر ثابت قدمی سے رواں دواں ہے۔
جناب ایردوان نے ضلع آئدن میں کاغذ کی ایک فیکڑی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔...
-
24.05.2022