Haber Giriş:
ترکی: انقرہ میں سفارت خانہ پاکستان کی طرف سے محفلِ میلاد کا اہتمام

نبی آخرلزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کر کے ہم اس وقت دنیا کو درپیش مسائل پر قابو پا سکتے ہیں: محمد سائرس قاضی
انقرہ میں پاکستان کے سفارت خانے نے عید میلاد النبی کے موقع پر محفل میلاد کا اہتمام کیا۔
پاکستان ایمبیسی انٹرنیشنل ورکنگ گروپ PEISG کے اسکول میں منعقدہ محفلِ میلاد میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین، اسکول کے اساتذہ، طالبعلموں اور سفارتخانے کے حکام نے شرکت کی۔...
-
01.02.2023