Haber Giriş:
ترکی: مزید 2 دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی

ترغیبی پروگرام کے نتیجے میں 2 دہشت گردوں نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK سے فرار ہو کر سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی
ترکی میں ترغیبی پروگرام کے نتیجے میں 2 دہشت گردوں نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK سے فرار ہو کر سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ۔
وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پولیس ڈائریکٹریٹ اور جنیڈر میری جنرل ہیڈ کوارٹر کی طرف سے جاری قائل کرنے کی کاروائیوں کے نتی...