Haber Giriş:
ترکی میں قدرتی گیس کا کھوج لگانے کی نئی سرگرمیاں شروع

اسی شپ نے بحیرہ اسود مین مجموعی طور پر 540 کیوبک میٹر قدرتی گیس کا کھوج لگایا تھا
وزیر ِ توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز کا کہنا ہے کہ فاتح ڈرلنگ شپ نے ترکی علی۔7 کنوئیں میں قدرتی وسائل کی کھوج کا کام شروع کر دیا ہے۔
دونمیز نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’ہم قدم بہ قدم ہدف کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ فاتح ڈرلنگ شپ نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ ہر نئی کاروائی&nbs...
-
01.02.2023