Haber Giriş:
ترکی میں خواتین عام طور پرمردوں سے طویل عمرکی مالک ہیں

ترکی کے محکمہ شماریات (TSI) نے سن 2020 میں کی جانے والی تحقیقات کے نتائج پیش کیے ہیں۔ اس اعدادو شمار کے مطابق ، ترکی کی آبادی کا 49.9 فیصد ، خواتین اور 50.1 فیصد مردوں پر مشتمل ہے
ترکی جس کی آبادی کا 49.9 فیصد خواتین پر مشتمل ہے پیدائش کے وقت سے لے کرمجموعی طور پر متوقع عمر 81.3 فیصد ہے جبکہ مردوں کی مجموعی عمر 75.9 ہے۔
ترکی کے محکمہ شماریات (TSI) نے سن 2020 میں کی جانے والی تحقیقات کے نتائج پیش کیے ہیں۔...
-
14.04.2021