Haber Giriş:
ترکی میں کورونا شدت اختیار کر گیا، ایک دن میں 49584 متاثر

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 211مریض چل بسے جس کے بعد ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 32ہزار667 تک ہو گیا ہے
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید 211مریض چل بسے۔
جس کے بعد ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 32ہزار667 تک ہو گیا ہے۔
ایک دن میں2 لاکھ71ہزار547 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2003 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کی یومیہ تعداد 49 ہزار 58...
-
11.04.2021