Haber Giriş:
ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال

ایک دن میں3 لاکھ2ہزار91کورونا ٹیسٹ کیے گئے، 49 ہزار 438 افراد میں وائرس کی تشخیص
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 343 جانیں لے لیں جس سے ملک بھر میں مجموعی جانی نقصان37ہزار672تک ہو گیا۔
ایک دن میں3 لاکھ2ہزار91کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں3ہزار 89 نئےمریضوں کاتعین ہوا اور 49 ہزار 438 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔...