Haber Giriş:
ترکی میں آپریشن،پی کےکے کے 2 دہشتگرد ہلاک

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ چوکورجہ کی سرحد سے داخل ہوئے دو دہشتگردوں کو ڈرون کے ذریعے آپریشن کرتےہوئے ہلاک کر دیا گیا ۔
ترک ضلع حقاری میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔
وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ چوکورجہ کی سرحد سے داخل ہوئے دو دہشتگردوں کو ڈرون کے ذریعے آپریشن کرتےہوئے ہلاک کر دیا گیا ۔
سلیمان سوئیلو نے اپنی ٹویٹ میں دہشتگرد...