Haber Giriş:
ترکی میں 10 لاکھ لوگوں کو کووڈ۔19 ویکسین لگا دی گئی

ٹیکوں کی دوسری خوراک 28 دن بعد لگائی جائیگی
ترکی میں 14 جنوری بروز جمعرات ملک گیر شروع ہونے والے کورونا ویکسین کے عمل کے دائرہ کار میں 10 لاکھ افراد کو ٹیکے لگا دیے گئے ہیں۔
ملک گیر شروع کردہ ٹیکہ مہم کے پہلے مرحلے میں شعبہ صحت کے ملازمین کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
پہلے ...
-
28.02.2021