Haber Giriş:
ترکی: مسئلہ کشمیر پر اصولی موقف اور تعاون پر پاکستان کی طرف سے ترکی کا شکریہ

مسئلہ جمّوں و کشمیر پر ترکی کا اصولی موقف اور پُر عزم تعاون قابلِ تعریف ہے، ترکی کا طرزعمل کشمیری عوام کے حوصلوں کو بلند رکھے ہوئے ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ جمّوں و کشمیر میں ترکی کے اصولی اور مصمّم تعاون کو سراہا اور کہا ہے کہ ترکی کا طرز عمل کشمیری عوام کے لئے طاقت کا وسیلہ ہے۔
تاجکستان میں آج متوقع ایشیا کا دِل ۔ استنبول مرحلے کی 9 ویں وزراء کانفرنس میں شر...
-
24.05.2022
-
24.05.2022