Haber Giriş:
ترکی مسلح ڈرانز کی تیاری کے منصوبوں کو سرعت بخش رہا ہے: سلچوق بائراکتار

سلچوق بائراکتار اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پیغام شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقل کے گیم چینجر کی حیثیت رکھنے والا یہ طیارہ کم لاگت ، مصنوعی ذہانت پر مبنی ہوگا جسے بڑی تعداد میں تیار کیا جا ئے گا
ڈران بنانے والی کمپنی بائیکرکے ٹیکنیکل منیجر سلچوق بائراکتار نے کہا ہے کہ ترکی نے مسلح جنگی طیارے کے پراجیکٹ کو مکمل کرنے کو سرعت بخش دی ہے تاکہ سن 2023 تک ترکی کے پہلے پروٹائپ طیارے کو حتمی شکل دی جاسکے۔
سلچوق بائراکتار &nbs...