Haber Giriş:
ترکی۔ امریکہ تعلقات میں دھمکی آمیز زبان کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے: چاوش اولو

یقیناً ترکی پابندیوں کے مقابل جوابی کاروائی کرے گا، ہم امریکہ سے اس سنجیدہ غلطی کی فوری تصحیح کے منتظر ہیں اور اس معاملے میں فوری کاروائی کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی اور امریکہ کے درمیان اہم سطح کے باہمی تعلقات میں دھمکی آمیززبان اور پابندیوں والے طرزِ تخاطب کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
چاوش اولو نے گلوبل صحافی کونسل کے جریدے کے لئے انٹرویو میں ترکی۔امریکہ تعلقات کا ...