Haber Giriş:
ترکی: ملک بھر میں 12 لاکھ افراد کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگا دی گئی

صدر ایردوان اور وزیر صحت سمیت 81 اضلاع میں 12 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک لگائی جا چکی ہے
ترکی میں کورونا وائرس کےخلاف جدوجہد کے دائرہ کار میں ملک کے 81 اضلاع میں 14 جنوری سے جاری ویکسین مہم کے سلسلے میں ترکی بھر میں 12 لاکھ افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک لگا دی گئی ہے۔
ترکی کے فارما سوٹیکل اور طبّی آلات کے ادارے ...