Haber Giriş:
ترکی عام وبا کے ایام میں چین کے ہمراہ ترقی کرنے والے ممالک میں شامل ہے، نائب صدر

ترکی کی قومی پیداوار میں گزشتہ سال 1.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
نائب صدر فواد اوکتائے نے عام وبا کے دوران ترکی کے ترقی کے عمل میں کمی نہ آنے کا اظہار کیا ہے۔
فواد اوکتائے نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں سال2020 کی شرح نمو کے بارے میں لکھا ہے کہ اس عام وبا کے ایام میں بھی ترک معیشت اپنی ڈگر پر برقرا ر رہی ہے۔ جی۔20 ممالک کے اندر چین کے ہمراہ ترقی کرنے والے ہ...