Haber Giriş:
ترکی: لیبیا سے دوسرا مسافر بردار بحری جہاز ازمیر پہنچ گیا

ایک ہفتے پر مشتمل سیاحت و ملاقاتوں کے بعد بحری جہاز اتوار کی شام لیبیا واپس روانہ ہو جائے گا۔ ترکی سے 40 کاروباری شخصیات بھی واپسی کے سفر میں شامل ہوں گی
لیبیا سے 25 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ مسافر بردار بحری سفر شروع ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں مسراتہ سے عازمِ سفر ہونے والا دوسرا بحری جہاز ترکی کی ازمیر بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔
کرانفیل گروپ، کیوالائے ٹوئرازم اور لیبیا فولاد اسٹیل کمپنی LISCO کی شراکت داری سے شروع ...
-
31.01.2023