Haber Giriş:
ترکی: علوی ۔ چاوش اولو ملاقات

انقرہ اور اسلام آباد کے درمیان اقتصادی تعلقات میں بھی اضافے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر پر اصولی موقف کی وجہ سے ہم ترکی کے ممنون احسان ہیں: صدر عارف علوی
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو پاکستان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
اسلام آباد میں مصروفیات کے دوران سب سے پہلے پاکستان کے صدر عارف علوی نے ان کے ساتھ ملاقات کی۔
صدر علوی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی بہترین تعلقات کے حام...