Haber Giriş:
ترکی: لبنان میں ترک فوجیوں کی مہلتِ ڈیوٹی میں توسیع

لبنان میں متعین ترک فوجیوں کے فرائض کی مہلت میں مزید ایک سال کی توسیع کا بِل ترکی قومی اسمبلی سے منظور ہو گیا
لبنان میں متعین ترک فوجیوں کے فرائض کی مہلت میں مزید ایک سال کی توسیع کا بِل ترکی قومی اسمبلی سے منظور ہو گیا ہے۔
لبنان میں متعین اقوام متحدہ عبوری ڈیوٹی فورس میں شامل ترک مسلح افواج کی ڈیوٹی میں ایک سال کی توسیع سے متعلق صدارتی بِل پر کل، ترکی قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی میں بحث کی گئی۔...