Haber Giriş:
ترکی کی، ونڈ انرجی پیداوار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

2021 میں بھی ہماری ہوائیں ریکارڈ سطح پر چل رہی ہیں۔ ہوا سے بجلی کی پیداوار تاریخ میں پہلی دفعہ ماہانہ سطح پر 10 فیصد سے بڑھ گئی ہے: وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز
ترکی کی، ونڈ انرجی پیداوار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ ترکی کی ونڈ انرجی پیداوار ماہِ جنوری میں تاریخ میں پہلی دفعہ 10 فیصد کی شرح کو پیچھے چھوڑ گئی ہے۔
دونمیز نے جاری کردہ ٹویٹ م...