Haber Giriş:
ترکی کی طرف سے ایران کے ساتھ اظہارِ تعزیت

ہم، مرحومین کے کنبوں، ایران کے دوست اور ہمسایہ عوام اور حکومت سے اظہارِ تعزیت کرتےاور زخمیوں کے لئے عاجل شفاء کے متمنی ہیں: ترکی وزارت خارجہ
ترکی نے ایران میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہمیں، ایران کے صوبے ہرمزگان میں زلزلے پر شدید افسوس ہے۔ ہم، زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے اللہ سے رحمت و مغفرت کے طلبگار ہیں۔ ہم، مرحومین کے کنبوں، ایران کے دوست اور ہمسایہ ع...
-
12.08.2022
-
12.08.2022