Haber Giriş:
ترکی کی طرف سے ریاض پر میزائل حملوں کی شدید مذمت

ہم میزائل حملوں کی شدت سے مذمت کرتے اور برادر ملک سعودی عرب اور سعودی عوام کے ساتھ نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہیں: ترکی وزارت خارجہ
ترکی نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شہری رہائشی مراکز پر میزائل حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
ترکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیاہے کہ " ریاض پر حالیہ تین دنوں میں دوسری دفعہ میزائل حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ شہری آبادی کو ہدف بنانے والے اس میزائل حملے کو سعودی فضائی دفاعی نظام کی طرف سے ناکا...