Haber Giriş:
ترکی کی طرف سے نائجر کے لئے تعزیتی پیغام

ہم دوست اور برادر ملک نائجر کے عوام اور حکومت کی تکلیف میں برابر کے شریک ہیں: ترکی وزارت خارجہ
ترکی نے نائجر میں خودمختار قومی انتخابی کمیشن کی گاڑی پر بم حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
ترکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ نائجر میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فرائض پر متعین خودمختار قومی انتخابی کمیشن ...