Haber Giriş:
ترکی کی طرف سے چین کے خلاف سخت ردعمل

ہم، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں سے انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری کا درس لینے کے محتاج نہیں ہیں: فریدون سنرلی اولو
ترکی کے اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندے فریدون سنرلی اولو نے کہا ہے کہ " ہم، انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں سے انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری کا درس لینے کے محتاج نہیں ہیں"۔
فریدون سنرلی اولو نے "ترکی سے شام میں انسانی حقوق کے قوانین کی پاسداری...
-
08.02.2023