Haber Giriş:
ترکی کے تعمیر کردہ مکانات نے ترکی۔البانیہ دوستی اور بھی مضبوط کر دی ہے: ایردوان

ہمارے محکمہ ہاوسنگ اسکیم TOKI کا کُل 522 اپارٹمنٹوں پر مشتمل اور تقریباً 42 ملین یورو مالیت کا منصوبہ تکمیل کے بعد آج زلزلہ زدگان کے حوالے کر دیا گیا ہے: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان البانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں۔
البانیہ میں اپنی مصروفیات کے دوران انہوں نے وزیر اعظم ایڈی راما کے ہمراہ لاچ شہر میں 2019 کے زلزلہ زدگان کے لئے ترکی کی طرف سے تعمیر کئے گئے رہائشی مکانات کو مالکان کے حوالے کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔...