Haber Giriş:
ترکی کی سات کمانڈوز پر ٹی آرٹی کی دستاویزی فلم

اعلی اتھلیٹ کارکردگی کے حامل 13 سول کھلاڑی، سات کمانڈو ز کے تربیتی عمل کے دوران مشکل ترین لمحات سے ماخوذ مناظر کی عکس بندی میں حصہ لے رہے ہیں
زیرِ آب حملہ کمانڈوز SAT کی کٹھن تربیت سے الہام لیتے ہوئے تیار کردہ ’’ خصوصی ٹیم سمندر‘‘ دستاویزی فلم 27 فروری سے ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن ادارے کے ٹی آرٹی ڈیکومنٹری چینل سے نشر ہو گی۔
ٹی آرٹی سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ’’ خصوصی ٹیم سمندر‘&l...
-
05.03.2021