Haber Giriş:
ترکی کی سمندری صنعت، مستقبل قریب میں اپنی صلاحیتوں کا بھر پور اظہار کرے گی: صدر ایردوان

صدر ایردوان نے شپ یارڈ استنبول میں منعقدہ دوسری میری ٹائم سربراہی کانفرنس کو بھیجے گئے تحریری پیغام میں میری ٹائم اینڈ کیبوٹیج ڈے کی مبارکباد دی
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اب جبکہ موجودہ دور میں ایشیائی پیداواری نیٹ ورک کے متبادل پتے کی تلاش بڑھ رہی ہے تو ترکی کی سمندری صنعت، مستقبل قریب میں بحرانوں کو بہترین طریقے سے مواقع میں بدلنے کی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے میں ذرہ بھر بھی شک نہیں ہے۔ ...
-
19.08.2022