Haber Giriş:
ترکی کی نائجیریا میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

بوکو حرام نے ایک فوجی قافلے کو ہدف بناتے ہوئے 31 فوجیوں کو کل موت کے گھاٹ اتار دیا تھا
ترکی نے نائجیریا کے صوبے بورنو میں کل ایک فوجی قافلے پر دہشت گرد حملے میں 31 فوجیوں کی ہلاکت پر گہرے افسوس و رنج کا اظہار کیا ہے۔
دفتر ِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ہم اس مذموم دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ، اس دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والو...
-
15.05.2022
-
15.05.2022
-
15.05.2022