Haber Giriş:
ترکی کے نامور 19 شیف ترک کھانوں کو دنیا بھر میں متعارف کرائیں گے

اس فہرست میں ماسڑ شیف پروگرام کے پیش کار سومیر سیوری اولو، کمال دیمر سال، نصرت گیوکچے، آئلن ئازیجی اولو اور آردا ترکمین نمایاں ہیں
وزارت ثقافت و سیاحت نے ترکی کو بیرونِ ملک متعارف کرانے کے لیے 19 نامور شیفوں کا انتخاب کیا ہے۔
سپوتنک کے مطابق اس فہرست میں ماسڑ شیف پروگرام کے پیش کار سومیر سیوری اولو، کمال دیمر سال، نصرت گیوکچے، آئلن ئازیجی اولو اور آردا ترکمین نمایاں ہیں۔...