Haber Giriş:
ترکی کی انڈونیشیا میں گرجا گھر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

ہم دوست و برادر ملک انڈونیشیائی عوام اور حکومت سے بھر پور تعاون کی حالت میں ہونے پر زور دیتے ہیں
ترکی نے انڈونیشیا میں ایک گرجا گھر کو ہدف بنانے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔
دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے جنوبی صوبے سولا ویسی کے ماکاس سار شہر کے ایک گر جا گھر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کہ جس میں کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں کی اطلاع نے ہمیں دلی صدمہ پ...