Haber Giriş:
ترکی کے محکمہ ڈاک اور ٹیلی گراف PTTکے نام اعلیٰ خدماتی معیار کا بین الاقوامی سرٹیفکیٹ

ترکی کے محکمہ ڈاک اور ٹیلی گراف کی جانب سے جاری کردہ علامیے کے مطابق یو پی یو ، کے آزاد ماہرین نے ترکی کے ترکی کے محکمہ ڈاک اور ٹیلی گراف کے خدماتی معیار کی اعلیٰ کارکردگی پر "اے لیول (گولڈ لیول)" سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے
ترکی کے محکمہ ڈاک اور ٹیلی گراف PTTکو ورلڈ پوسٹل یونین (یو پی یو) کی کی جانب سے اعلیٰ خدماتی معیار کا بین الاقوامی سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا ہے۔
ترکی کے محکمہ ڈاک اور ٹیلی گراف کی جانب سے جاری کردہ علامیے کے مطابق یو پی یو ، کے آزاد ماہرین نے ترکی کے ترکی کے محکمہ ڈاک &nbs...
-
09.03.2021