Haber Giriş:
ترکی کی ماہ مارچ میں فوجی کاروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم کو شدید نقصان

سکیورٹی فورسز نے دن رات برفباری کی پراہ کیے بغیر شہر کے مراکز اور دیہی علاقوں کے علاوہ بیرون ملک دہشت گردوں کے خلاف کئی ہفتوں جاری ہرنے والے فوجی آپریشنز کے دوران بڑے پیمانے پر دہشت گردوں پربھاری ضرب لگائی ہے
ترکی اور بیرون ملک علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائی پی جی کے خلاف ماہ مارچ میں کی جانے والی فوجی کارروائیوں میں 134 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
سکیورٹی فورسز نے دن رات برفباری کی پراہ کیے بغیر شہر کے مراکز اور دیہی علاقوں کے علاوہ بیرون ملک دہشت گردوں&...
-
11.04.2021